تائیوان امریکہ کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟
تائیوان امریکہ کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟
وقت اشاعت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دوسرے دورِ حکومت میں پہلی مرتبہ چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ امکان ہے کہ امریکی اور چینی رہنما کے درمیان ملاقات میں تائیوان پر بھی بات کی جائے گی۔ چین تائیوان کو ہمیشہ سے اپنا حصہ مانتا آیا ہے جبکہ امریکہ تائیوان کا اتحادی ہے اور اسے اسلحہ بھی بیچتا ہے۔
تائیوان، امریکہ کا اہم اتحادی کیسے بنا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔




