نائجیرین شخص نے کباڑ سے ٹیسلا سائبر ٹرک کی نقل تیار کر لی

،ویڈیو کیپشننائجیریا میں ٹیسلا سائبر ٹرک کی نقل نے توجہ حالی کر لی ہے
نائجیرین شخص نے کباڑ سے ٹیسلا سائبر ٹرک کی نقل تیار کر لی
وقت اشاعت

نائجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے سکریپ سے ’ٹیسلا سائبر ٹرک‘ کی نقل تیار کر لی ہے۔ انھوں نے ایسا کیسے کیا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔