استاد کے خوف سے بھاگنے والے شخص کی 66 برس بعد واپسی
استاد کے خوف سے بھاگنے والے شخص کی 66 برس بعد واپسی
وقت اشاعت
سندیس کی عمر صرف 11 برس تھی جب وہ استاد کے خوف کے باعث پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں واقع اپنا گھر چھوڑ کر چلے گئے۔ رواں ہفتے جب سندیس اپنے گاؤں نوگراں واپس پہنچے تو ان کی عمر 77 برس ہو چکی تھی اور ان کا نام بھی تبدیل ہو چکا تھا۔ان کی کہانی جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: نصیر چوہدری
ایڈیٹنگ: بلال احمد



