ایڈولف ہٹلر کی رہائش گاہ آگ کی لپیٹ میں
ایڈولف ہٹلر کی رہائش گاہ آگ کی لپیٹ میں
وقت اشاعت
ایڈولف ہٹلر کی الپائن پہاڑوں میں واقع رہائش گاہ، جو ’ایگلز نیسٹ‘ کے نام سے جانی جاتی ہے، جمعے کی رات آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا کی پولیس نے آتشزدگی کے بعد 33 سالہ ایک جرمن شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔



