مذاکرات کے بعد ایران، امریکہ اور پاکستان کی پوزیشن کیا ہے

،ویڈیو کیپشن
مذاکرات کے بعد ایران، امریکہ اور پاکستان کی پوزیشن کیا ہے

امریکہ اور ایران کے مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہوئے جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس واپس امریکہ روانہ ہو گئے مگر اب جنگ بندی کا کیا ہوگا؟ اس بارے میں جانیے تین اہم سوالات کے جواب