آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
50 سال پرانی بیف کی یخنی
50 سال پرانی بیف کی یخنی
وقت اشاعت
پانچ دہائیوں سے زیادہ عرصے سے بینکاک کا ایک خاندانی ریسٹورنٹ ایک ہی بیف بروتھ کی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ یہاں کوئی طے شدہ ترکیب استعمال نہیں ہوتی، بلکہ ذائقہ تجربے اور یادداشت کی بنیاد پر برقرار رکھا جاتا ہے اور شوربے کا ذائقہ ہر روز کچھ نہ کچھ بدلتا رہتا ہے۔ یہی منفرد روایت دنیا بھر سے آنے والے مستقل گاہکوں اور شوقین افراد کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔