سمارٹ فون سے دو دن کی دوری کا تجربہ کیسا رہا؟
سمارٹ فون سے دو دن کی دوری کا تجربہ کیسا رہا؟
وقت اشاعت
آن لائن دنیا میں آف لائن ہونے پر کیا ہوتا ہے؟ بہت سے لوگ جو ہمیشہ آن لائن رہتے ہیں،ان کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال سے دوری پرکشش لگتی ہے لیکن انڈیا کے شہر حیدآباد میں رہنے والی دیویا نے جب اس کا تجربہ کیا تو انھیں احساس ہوا کہ ایسا کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ دیکھیے دیویا کے دو روزہ ڈیجیٹل ڈیٹوکس کی کہانی۔



