آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی کی یونیورسٹی روڈ آخر کب بنے گی؟
کراچی کی یونیورسٹی روڈ آخر کب بنے گی؟
وقت اشاعت
کراچی کی یونیورسٹی روڈ پر اربوں روپے کا منصوبہ، برسوں کی تاخیر اور شہریوں کی ختم نہ ہونے والی پریشانی، یہاں سے گزرنے والے ہر شخص کے ذہن میں یہ سوال ضرور آتا ہے کہ ریڈ لائن منصوبہ آخر کب مکمل ہو گا؟ بی بی سی اردو نے اس سوال کا جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔