پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ: ووٹرز نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ: ووٹرز نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
وقت اشاعت
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ بی بی سی نے اس حوالے سے ووٹرز سے گفتگو کی ہے اور ان کی آرا جاننے کی کوشش کی ہے۔ مزید جانیے تابندہ کوکب کی اس رپورٹ میں