آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یوکرین میں شاپنگ سینٹر پر روسی ڈرون حملہ
یوکرین میں شاپنگ سینٹر پر روسی ڈرون حملہ
وقت اشاعت
روس کے ڈرون حملے سے یوکرین کے شہر کریوی ریہ میں ایک شاپنگ سینٹر تباہ ہو گیا، جس کے ملبے تلے پھنسے ممکنہ متاثرین کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں رات بھر جاری رہیں۔
مقامی حکام کے مطابق حملے میں 16 افراد ہلاک، 130 زخمی اور نو تاحال لاپتا ہیں۔