انڈیا میں دو سر والے نایاب سانپ کا ریسکیو
انڈیا میں دو سر والے نایاب سانپ کا ریسکیو
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست گجرات میں ایک نایاب دو سروں والے سانپ کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ اس غیر معمولی سانپ کا جسم ایک ہے، لیکن اس کے دو سر اور چار آنکھیں ہیں۔ سانپ کو ریسکیو کرنے والی تنظیم کے مطابق اس کے دونوں سروں کا اپنا الگ اعصابی نظام ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ اس خطے میں دو منھ والے وولف سانپ کو دیکھے جانے کا پہلا واقعہ ہے۔



