گالف بال جتنے اولے جنھوں نے گاڑی کی ونڈ سکرین توڑ دی

،ویڈیو کیپشنگالف بال کے سائز کے اولوں سے ٹوٹتی گاڑی کی ونڈ سکرین
گالف بال جتنے اولے جنھوں نے گاڑی کی ونڈ سکرین توڑ دی
وقت اشاعت

امریکہ کی ریاست ایریزونا میں گالف بال کے سائز کے اولے گرنے سے گھروں، کھڑکیوں اور گاڑیوں کی ونڈ سکرینوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ شدید بارش اور ژالہ باری نے رہائشی علاقوں کو برف کی تہہ سے ڈھانپ دیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔