جب امریکہ میں ٹرک پل سے ٹکرا گیا

،ویڈیو کیپشن
جب امریکہ میں ٹرک پل سے ٹکرا گیا
وقت اشاعت

امریکہ کی ریاست نیویارک میں ایک ٹرک اس وقت پُل سے ٹکرا گیا جب پل کے نیچے سے گزرتے ہوئے اس کی اونچائی مقررہ حد سے زیادہ نکلی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔