’اسلام میں خواتین کے جم جانے پر پابندی نہیں ہے‘
’اسلام میں خواتین کے جم جانے پر پابندی نہیں ہے‘
وقت اشاعت
انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے کوئمبٹور کی رہائشی شبینہ گذشتہ نو ماہ سے خواتین کے لیے مخصوص فٹنس سینٹر چلا رہی ہیں۔ شادی اور دو بچوں کی پیدائش کے بعد انھوں نے اپنا وزن کم کرنے کے لیے ایک جم جوائن کیا، اور بعد میں اسی جم میں خواتین کی ٹرینر بن گئیں۔ شبینہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے علاقے کی مسلم خواتین کے لیے خصوصی طور پر یہ فٹنس سینٹر شروع کیا ہے۔
رپورٹ: زیویئر سیلوا کمار
شوٹ اور ایڈیٹنگ: وگنیش اور ورشا چودھری
پروڈیوسر: مرزا اے بی بيگ



