پاکستان آٹو شو میں متعارف کروائی گئی نئی گاڑیوں میں کیا خاص ہے؟
پاکستان آٹو شو میں متعارف کروائی گئی نئی گاڑیوں میں کیا خاص ہے؟
وقت اشاعت
لاہور میں پاکستان آٹو شو 2026 کے دوران جہاں بعض نئی گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں وہیں کچھ گاڑیوں کے نئے ماڈلز کی نمائش بھی کی گئی ہے۔ بی بی سی اردو نے آٹو شو 2026 کے دوران نمائش میں رکھی گئی بعض سستی اور مہنگی گاڑیوں (اور بائیکس) کی فہرست تیار کی ہے اور ان کی خصوصیات بتائی ہیں۔ دیکھیں فرقان الٰہی کی رپورٹ



