نیپال میں سیلاب کے بعد سینکڑوں انڈین شہری لاپتہ، اہلخانہ پیاروں کی خبر کے منتظر

،ویڈیو کیپشننیپال کے تباہ کن سیلاب کے بعد سینکڑوں انڈین شہری لاپتہ، اہلخانہ اپنے پیاروں کی تلاش میں
نیپال میں سیلاب کے بعد سینکڑوں انڈین شہری لاپتہ، اہلخانہ پیاروں کی خبر کے منتظر
وقت اشاعت

تباہ کن سیلاب کے بعد نیپال میں سینکڑوں انڈین شہری لاپتہ ہیں۔ اپنے پیاروں کی تلاش میں اہلخانہ اور رشتہ دار نیپال پہنچ رہے ہیں، مگر کئی خاندان اب بھی اپنے عزیزوں کے بارے میں کسی خبر کے انتظار میں ہیں۔

مزید جانیے بی بی سی کے جگل پروہت اور پربھات تیواری کی اس رپورٹ میں۔۔