’چند ماہ میں جتنی بات فیلڈ مارشل سے کی، کسی اور سے نہیں کی‘
’چند ماہ میں جتنی بات فیلڈ مارشل سے کی، کسی اور سے نہیں کی‘
وقت اشاعت
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں جہاں پاکستان کے وزیراعظم کے کردار کو سراہا وہیں یہ بھی کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سفارتی کردار کے بغیر بات یہاں تک نہ پہنچ پاتی۔