’قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ کو ملک بدر نہ کیا جائے‘
’قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ کو ملک بدر نہ کیا جائے‘
وقت اشاعت
پشاور ہائیکورٹ نے نوشہرہ کے رہائشی قائدِ اعظم، اُن کی اہلیہ اور چھ بچوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے نادرا کو ان کی شناختی دستاویزات کی تصدیق مکمل کر کے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ خاندان کا مؤقف ہے کہ ان کے شناختی کارڈ بغیر مناسب قانونی کارروائی کے بلاک کیے گئے۔ یہ معاملہ کیا ہے؟ نادرا کا کیا کہنا ہے؟
یہ سب جانیے بلال احمد کی رپورٹ پر مبنی نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔



