برطانیہ میں دس برس میں پانچ وزیراعظم کیوں؟

،ویڈیو کیپشن
برطانیہ میں دس برس میں پانچ وزیراعظم کیوں؟
وقت اشاعت

1721 سے اب تک 58 افراد برطانیہ کے وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ کچھ نے الیکشن ہارنے کے بعد عہدہ چھوڑ دیا، کچھ نے دباؤ میں آکر استعفیٰ دے دیا، اور کچھ تو اس عہدے پر ہوتے ہوئے جان سے بھی گئے۔ کیئر سٹامر کے استعفے کے ساتھ، برطانیہ صرف ایک دہائی کے دوران چھٹا وزیراعظم دیکھے گا جو کہ جدید سیاست میں ایک غیرمعمولی عدد ہے۔