BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
7 جون 2011
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
،تصویر کا کیپشن
چلی کے پیو ہو آتش فشاں نے پانچ کلو میٹر کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے اتوار کے دن نکلنے والی راکھ میں آسمانی بجلی بھی نظرآ رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشن
کچھ مقامی باشندوں نے علاقہ چھوڑ کر جانے سے انکار کر دیا انہیں فکر ہے کہ ان کے گھر اور مویشیوں کا کیا ہوگا
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والے پتھر ارجنٹینا کی سرحد تک پہنچ رہے ہیں۔ارجنٹینا میں بھی ریڈ الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ نے آسمان کو کالا کر دیا جس کے باعث ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے سورج گرہن ہو گیا ہو۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے ہمسایہ ملک ارجنٹینا بھی متاثر ہو رہا ہے جس کے سیاحتی مقام باریلوچ کے گولف کلب کو آتش فشاں کی راکھ نے ڈھانپ لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
یہ کار آتش فشاں کی راکھ کی تہہ میں دب گئی ہے۔ حکام نے لوگوں کو گھروں کے اند رہ کر کھڑکیاں بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے تقریباً سات سو کلومیٹر دور ارجنٹینا کے اٹلانٹک ساحل کا دن بھی دھندلایا ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اس علاقے میں آخری مرتبہ 1960 میں آتش فشاں پھٹا تھا اور اس وقت شدید زلزلے بھی آئے تھے۔ اس مرتبہ زلزلے کےصرف جھٹکے محسوس کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی بجلی خطرناک ہے اور متاثرہ علاقے سے تقریباً ساڑھے تین ہزار باشندوں کو نکال لیا گیا ہے
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
00:45
ویڈیو,
سوات میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان جس نے ایک ہاتھ سے کیچ پکڑا
, دورانیہ0,45
02:41
ویڈیو,
لاہور یا دلی، زہریلی سموگ کا ذمہ دار کون؟
, دورانیہ2,41
00:59
ویڈیو,
کراچی میں زیر تعمیر عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن
, دورانیہ0,59
02:49
ویڈیو,
بسلری تنازع کی زد میں: انڈیا میں بوتل بند پانی کے معیار پر بحث
, دورانیہ2,49
01:58
ویڈیو,
گھر میں ہتھیار ہو تو کیا حفاظتی تدابیر ضروری ہیں؟
, دورانیہ1,58
00:42
ویڈیو,
پاکستانی خلاباز کی چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانگی
, دورانیہ0,42
02:45
ویڈیو,
بالین شاہ انڈیا میں: اہم معاہدے مگر سرحدی تنازعے پر بات نہیں
, دورانیہ2,45
02:31
ویڈیو,
پاکستانی خواتین میں ’پلاٹیز‘ کی مقبولیت کی وجہ کیا؟
, دورانیہ2,31
02:02
ویڈیو,
ذیشان علی: چینی مشن کے ساتھ جانے والے پہلے پاکستانی خلاباز
, دورانیہ2,02
02:03
ویڈیو,
سرینگر میں ہندو تہواروں کی تقریبات اور مذہبی آزادی پر بحث
, دورانیہ2,03
01:48
ویڈیو,
پنجاب کی سیم زدہ زمینوں پر جھینگے کی فارمنگ
, دورانیہ1,48
02:01
ویڈیو,
پیو ریسرچ: عالمی مذہبی منظرنامہ اور انڈیا
, دورانیہ2,01
مختصر ویڈیوز کا اختتام
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology