ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر نے استعفی کیوں دیا؟

،ویڈیو کیپشنامریکی سلامتی کے مشیرنے استعفی کیوں دیا؟
وقت اشاعت

امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیکل فلن نے روسی حکام سے رابطوں کے الزام کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔