نیپال میں سیلابی ریلے عمارتیں بہا لے گئے
نیپال میں سیلابی ریلے عمارتیں بہا لے گئے
وقت اشاعت
وسطی نیپال میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے سے دو گاؤں تباہ ہو گئے جبکہ پانچ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق یہ واضح نہیں کہ آچانک آنے والے اس سیلاب کی وجہ لینڈ سلائیڈنگ تھی یا برفانی تودہ گرنے کے باعث یہ قدرتی آفت آئی۔ دو ماہ قبل بھی تباہ کن سیلاب میں 1,400 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔



