لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر

،ویڈیو کیپشنلاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر
لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر
وقت اشاعت

لاہور ایئر کوالٹی انڈیکس کے حوالے سے دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا ہے۔ سموگ اور فضائی آلودگی میں اضافے سے حدِ نگاہ کم ہو گئی ہے۔

ویڈیو: ترہب اصغر

ایڈیٹنگ: ظاہر محمود