آسٹریلیا میں برسبن ٹیسٹ سے پہلے دونوں ٹیموں کی پریکٹس

وقت اشاعت

آسٹریلیا میں برسبن میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹسیٹ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا جس میں گلابی گیند استعمال کی جائے گی۔

یونس خان
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ میں دو ٹسیٹ میچوں میں شکست کے بعد آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کے لیے ایک نیا امتحان ہو گا
محمد آصف
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ میں دونوں ٹسیٹ میچوں میں پاکستان کی بولنگ بھی معیاری نہیں تھی
سہیل خان
،تصویر کا کیپشنسہیل خان کی سوئنگ ہوتی ہوئی بولنگ آسٹریلیا میں کارگر ثابت ہو سکتی ہیں
یاسر شاہ
،تصویر کا کیپشنیاسر شاہ بھی آسٹریلیا میں کھیلنے کے لیے فٹ ہو گئے ہیں
مچل سٹارک
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی بیٹنگ کو آسٹریلیا کے تیز رفتار بولروں جن میں مچل سٹارک بھی شامل ہیں انھیں کھیلنا آسان نہ ہو گا
آسٹریلیوی ٹیم
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ابھی حال ہی میں سیریز جتی ہے اور وہ پراعتماد ہیں
عثمان خواجہ
،تصویر کا کیپشنپاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے 20 ٹیسٹ کھیلے ہیں جن میں پانچ سنچریاں اور پانچ نصف سنچریاں بنائی ہیں۔
جوش ہیزلوڈ
،تصویر کا کیپشنجوش ہیزلوڈ بھی آسٹریلیا کے تیز رفتار گیند بازوں میں شامل ہیں وہ آئی سی سی کی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر ہیں
جیکسن برڈ
،تصویر کا کیپشنجیکسن برڈ نے آسٹریلیا کی طرف سے صرف چھ ٹسیٹ کھیلے ہیں