کیلیفورنیا میں جنگلی پھولوں کا قالین بچھ گیا

،ویڈیو کیپشنکیلیفورنیا میں جنگلی پھولوں کا قالین بچھ گیا
وقت اشاعت

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کئی برس کی خشک سالی کے بعد بہار آئی ہے اور علاقے میں جنگلی پھولوں کی بہتات کا یہ عالم ہے کہ ان کے رنگ خلا سے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔