ٹرین نے مسافروں کو نہلا دیا
وقت اشاعت
انڈیا کے شہر ممبئی میں حالیہ بارشوں کے بعد ناصرف سڑکیں زیرآب آگئیں بلکہ ریل کی پٹریوں پر بھی پانی جمع ہوگیا۔ ایک ریلوے سٹیشن سے گزرنے والی اس ٹرین کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ٹرین نے پلیٹ فارم پر کھڑے افراد کو نہلا دیا ہے۔