’مطمئن ہیں کہ نہیں کہنا مشکل ہے‘
وقت اشاعت
اسلام آباد میں منعقد ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں بلوچستان کے مسئلے پر علیحدہ سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس بارے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کی بی بی سی کے ساتھ گفتگو سنیے۔