ماحول دوست کوشش، گاڑی چھوڑیں سائیکل چلائیں

،ویڈیو کیپشنگاڑی چھوڑ کر سائیکل چلائیں
وقت اشاعت

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکین ہر ہفتے گروپ کی شکل میں سائیکل چلاتے ہیں تاکہ ماحول دوست سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔ نامہ نگار ہارون رشید کی رپورٹ