کراچی کا کچرا ایک فائدہ مند کاروبار؟

،ویڈیو کیپشنکراچی کا کچرا، فائدہ مند کاروبار
وقت اشاعت

کراچی میں امن و امان کے بعد اگر کوئی دوسرا بڑا مسئلہ ہے تو وہ ہے کچرا، لیکن یہ کچرا گھروں، دکانوں اور فیکٹریوں سے نکلنے کے بعد کہاں جاتا ہے اور کتنا فائدہ مند کاروبار ہے، دیکھیے ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں۔