’دوسروں کی زندگی بدلنے کا مشن‘

،ویڈیو کیپشن’دوسروں کی زندگی بدلنے کا مشن‘
وقت اشاعت

پندرہ سال پہلے ایک جرگے کے فیصلے کے نتیجے میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد مختاراں مائی نے ناصرف خود اپنی زندگی تبدیل کی بلکہ ظلم کا شکار خواتین کو سہارا دینے اور ان کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لیے بھی کام کر رہی ہیں۔آئیے دیکھتے ہیں ان کی کہانی انہی کی زبانی۔