مومل شیخ اور آدیتی حیدری کی باتیں

وقت اشاعت

تصاویر کھینچنے والوں کو جیا بچن کی نصیحت، ٹائگر شیراف کس سے متاثر ہیں، پاکستانی ادارہ مومل شیخ ابھے دیول کے بارے میں کیا کہتی ہیں اور آدیتی حیدری کس کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟