ذوالفقار علی کی رہائی کی اپیلیں
وقت اشاعت
انڈونیشیا کے حکام نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی جانب سے ایک پاکستانی سمیت 14 غیر ملکیوں کی سزائے موت روکنے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ جبکہ پاکستانی شہری ذوالفقار علی کی رہائی کے لیے ان کے اہلِ خانہ نے احتجاج کیا اور پاکستان کے صدر سے ان کی رہائی کے لیے کوششیں کرنے کی اپیل کی۔