’میرے نظریے کو یاد رکھیں، میں آٹومیٹک یاد آ جاؤں گا‘
وقت اشاعت
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل سے اپنی وفات سے کچھ عرصہ قبل گفتگو کی جو انھی کی زبانی پیشِ خدمت ہے۔
ایدھی نے بتایا کہ انھیں یاد کرنے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ اُن کے نظریات یاد رکھا جائے وہ ’آٹومیٹک‘ یاد آ جائیں گے۔