ایم ایس 804 کی تلاش جاری

وقت اشاعت

مصر کا ایک ہوائی جہاز فرانس کے دارالحکومت پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے اور بحیرۂ روم کے پانیوں میں اس کی تلاش جاری ہے۔