ہزارہ برادری کی فارسی شاعری کی روایت

وقت اشاعت

پاکستان میں بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کئی دہائیوں سے آباد ہزارہ برادری ایک عرصے سے فرقہ وارانہ تشدد کا نشانہ ہے۔ محنت اور جفاکشی جہاں اس برادری کی روایت رہی ہے وہیں یہ اپنے علم و ہنر سے بھی جاننے جاتے ہیں۔ فارسی شاعری بھی ان لوگوں کا خاصہ رہی ہے۔ ہمارے ساتھی ظفر سید نے ايک ہزارہ شاعر جواد موسوي سے، اُن کے حالات اور شاعري پر بات کي۔