’یورپ نے دولتِ اسلامیہ کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا‘
وقت اشاعت
بین الاقوامی سکیورٹی امور پر گہری نگاہ رکھنے والے تجزیہ نگار موسیٰ خان جلالزئی نے پیرس حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ہمارے ساتھی عمر آفریدی سے گفتگو کی ہے۔