بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی عدم برداشت

وقت اشاعت

بھارت میں گذشتہ چند ماہ میں بعض سرکردہ اعتدال پسند دانشوروں کو اُن کے نظريات کي وجہ سے قتل کيا گيا ہے اور کئي کو دھمکياں دي جا رہي ہيں۔ ان واقعات کو انڈيا میں سخت گیر ہندوتوا کے عروج سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ دلی سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ