پاک بھارت بات چیت منسوخ ہونے سے نقصان عام لوگوں کا
وقت اشاعت
پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت ایک مرتبہ پھر منسوخ ہو چکی ہے لیکن سرحدوں کے قريب آباد فائرنگ کي زد ميں آنے والےعام لوگوں کا جانی و مالی نقصان کا سلسلہ جاری ہے۔