دولت اسلامیہ پاکستان کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟
وقت اشاعت
پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں مقامی حکام کے مطابق سنيچر کي رات ایک حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔
اس حملے کے بارے میں غیرمعمولی بات يہ ہے کہ اِس کي ذمہ داري پہلي مرتبہ گزشتہ دنوں قائم ہونے والی شدت پسند تنظیم دولت اسلاميہ نے قبول کي ہے۔
اس گروہ کا متحرک ہونا پاکستان کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟
اسلام آباد سے ہارون رشید کی رپورٹ