’شاہد آفریدی کو یہ بیان نہیں دینا چاہیے‘

وقت اشاعت

پاکستان کے سابق کپتان آصف اقبال نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کو معلوم ہے کہ مصباح الحق کو ورلڈ کپ تک ٹیم کا کپتان بنایا جا چکا ہے اور انھیں یہ سوال نہیں کرنا چاہیے تھا کہ کپتان جو بھی اسے بتا دیا جائے۔