BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
بی جے پی کی تاریخی جیت: تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
16 مئ 2014
نریندر مودی وزارتِ عظمیٰ کے قریب تر
،تصویر کا کیپشن
الیکشن میں کامیابی کے بعد گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی اور وزارتِ عظمیٰ کی کرسی کے درمیان اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔
،تصویر کا کیپشن
ان انتخابات میں بی جے پی کے کارکنوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا جس میں خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشن
عورتوں نے بناؤ سنگھار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تشہیر کا خیال رکھا۔
،تصویر کا کیپشن
بی جے پی کے کارکن کئی دنوں سے انتخابات میں کامیابی کی امید میں جشن کی تیاریاں کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشن
بھارتیہ جنتا پارٹی کی تاریخی فتح میں نریندر مودی کی زبردست انتخابی مہم کا بھی عمل دخل رہا جو بہت جارحانہ انداز میں چلائی گئی۔
،تصویر کا کیپشن
بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس میں بی جے پی نے بے پناہ پیسہ استعمال کیا۔
،تصویر کا کیپشن
بی جے پی نے اپنی الیکشن مہم میں تشہیر کے روایتی طریقوں کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجی کا بھی بھرپور استعمال کیا۔
،تصویر کا کیپشن
ابتدائی اندازوں کے مطابق بی جے پی 270 سے زیادہ نشستیں حاصل کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
کانگریس پارٹی آزادی کے بعد سے اپنی بدترین شکست سے دوچار ہوئی ہے جس کے بعد دہلی میں ان کے ہیڈکوارٹر کے باہر ہو کا عالم طاری ہے۔
،تصویر کا کیپشن
کانگریس پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں صرف میڈیا کے چند نمائندے نظر آئے۔ پارٹی کارکن وہاں سے غائب تھے۔
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
02:20
ویڈیو,
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کی ہلاکت
, دورانیہ2,20
00:27
ویڈیو,
جے پور کی سڑک گلابی کیسے ہو گئی؟
, دورانیہ0,27
00:35
ویڈیو,
جب نیپال میں سیلابی ریلا عمارت بہا لے گیا
, دورانیہ0,35
02:00
ویڈیو,
پریشے عدنان کے والد کی ٹائی نیویارک فیشن ویک کیسے پہنچی؟
, دورانیہ2,00
02:01
ویڈیو,
سمیرا عبدالعلی ممبئی کی ’نوائز مانیٹر‘ کیسے بنیں؟
, دورانیہ2,01
01:05
ویڈیو,
بلی کی آنکھیں اندھیرے میں کیوں چمکتی ہیں؟
, دورانیہ1,05
01:29
ویڈیو,
اجین کی 650 سال پرانی مسجد سڑک کی توسیع کی مہم کی زد میں
, دورانیہ1,29
02:59
ویڈیو,
رائٹ ٹو انفارمیشن: آپ حکومت سے کیا پوچھ سکتے ہیں؟
, دورانیہ2,59
02:07
ویڈیو,
’انڈیا کی جمہوریت اور انتخابی نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا‘
, دورانیہ2,07
01:02
ویڈیو,
بی بی سی کی ٹیم نے یمن میں محاذِ جنگ پر کیا دیکھا؟
, دورانیہ1,02
01:18
ویڈیو,
لکی مروت میں حملہ: دو کرکٹرز سمیت تین افراد ہلاک
, دورانیہ1,18
01:30
ویڈیو,
سوشل میڈیا مواد کے لیے آتش فشاں پر خطرات مول لیتے سیاح
, دورانیہ1,30
مختصر ویڈیوز کا اختتام
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology