’دودھ پیتے بچے کو ضمانت دینا مضحکہ خیز ہے‘
وقت اشاعت
ممتاز قانون دان صبغت اللہ قادری نے کہا ہے کہ لاہور کے جس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نوماہ کے بچے کی ضمانت لی وہ ملک قانون سےلاعلم ہے جس کے تحت سات سال کے کم عمر بچے کے خلاف کوئی کرمنل مقدمہ دائر ہو ہی نہیں سکتا۔