’خالصتان کی ڈیمانڈ لندن سے شروع ہوئی‘
وقت اشاعت
برطانیہ کی طرف سےگولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوجی کی یلغار میں برطانوی مدد کی خبریں سامنے کے بعد بی بی سی اردو نے صحافی اور مصنف جگتار سنگھ سے بات کی ہے۔ جگ تار سنگھ نے گولڈن ٹیمپل پر یلغار سے کچھ دن پہلے ہی علیحدگی پسند سکھ رہنما جرنیل سنگھ بھنڈراں والے سے ملاقات کی تھی۔