متعدد بڑے ادارے اور بینک نجکاری کی جانب
وقت اشاعت
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے انتخابی وعدوں میں سے ایک نجکاری کے وعدے کی تکمیل کی جانب قدم اٹھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے اس موضوع پر اقتصادی امور کے صحافی اور تجزیہ کار خلیق کیانی سے بات کی۔