ایک عینی شاہد نے دھماکوں کے بعد کیا دیکھا

وقت اشاعت

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں پاڑا چنار کے مرکزی بازار میں ہونے والے دو بم دھماکوں کے ایک عینی شاہد اور انجمنِ حسیننہ پاڑہ چنار کے ایک عہدے دار وزیر علی نے بی بی سی کے احمد رضا کو بتایا کہ دھاکوں کے وقت بازار میں خریداروں کا رش تھا اور ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد شعیہ مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔