’ان انتخابات میں اختلافات زیادہ نہیں‘

وقت اشاعت

تجزیہ کار سعید نقوی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں نئے صدر کے انتخابات میں ماضی کے دو انتخابات کے برعکس اس بار اسٹیبلشمنٹ اور اصلاح پسندوں میں اختلافات زیادہ نظر نہیں آ رہے ہیں۔