BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
مکہ مکرمہ میں حج کی تیاریاں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
5 نومبر 2011
مکہ مکرمہ میں حج کی تیاریاں
،تصویر کا کیپشن
دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں
،تصویر کا کیپشن
اسلام میں حج ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض ہے اور اس فریضے کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے مسلمان مکہ آتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
حج کے لیے آنے والوں میں لاچار اور ضعیف افراد بھی ہیں جن کے ہمراہ آنے والے افراد اس فریضے کی ادائیگی میں ان کی مدد کریں گے
،تصویر کا کیپشن
مشرقِ بعید سے تعلق رکھنے والی خواتین کے اس گروپ نے لاکھوں کے مجمع میں شناخت کے لیے لال ربن استعمال کیے ہیں
،تصویر کا کیپشن
غارِ حرا کی زیارت کے لیے جانے والی خواتین حجاج کا ایک گروپ راستے میں سستانے کے لیے بیٹھا ہے
،تصویر کا کیپشن
مکہ میں حرمِ کعبہ میں حاجیوں کے لیے بہترین سہولیات مہیا کی گئی ہیں
،تصویر کا کیپشن
چند بزرگ حاجی فرصت کے لمحات میں سستاتے ہوئے
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
01:13
ویڈیو,
پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان طے پانے والا ’بدر معاہدہ‘ کیا ہے؟
, دورانیہ1,13
02:15
ویڈیو,
شانزے سیال: ’گمان بھی نہ تھا کہ راتوں رات مشہور ہو جائیں گے‘
, دورانیہ2,15
01:49
ویڈیو,
اردو خطاطی سے ہندو دیویوں کی تصاویر بنانے والا فنکار
, دورانیہ1,49
01:59
ویڈیو,
وشناز زہری نے بصارت سے محرومی کو اپنی طاقت کیسے بنایا
, دورانیہ1,59
02:08
ویڈیو,
دسہرے پر کاکروچ کا پتلا: صفائی کی ترغیب یا سیاسی طنز؟
, دورانیہ2,08
01:40
ویڈیو,
ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے کم عُمر لڑکے کی موت
, دورانیہ1,40
02:58
ویڈیو,
ہر موضوع حساس ہے، ہر ادارہ حساس ہے
, دورانیہ2,58
00:17
ویڈیو,
پیرس میں ہنگامہ آرائی سے بےپروا مشروب سے لطف اندوز ہوتا جوڑا
, دورانیہ0,17
01:36
ویڈیو,
کشمیر کی مسافر بسوں پر پتھراؤ اور سکیورٹی خدشات
, دورانیہ1,36
01:32
ویڈیو,
ایران میں ’سمندری آئی فونز‘ سے متعلق وارننگ کیوں جاری ہوئی؟
, دورانیہ1,32
02:00
ویڈیو,
جب ٹائیگر شروف قاتلانہ حملے میں بال بال بچے
, دورانیہ2,00
00:39
ویڈیو,
پیرس احتجاج:’شاید ایک لاکھ یورو سے بھی زیادہ کا نقصان ہوا‘
, دورانیہ0,39
مختصر ویڈیوز کا اختتام
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology