عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘
لائیو کوریج
’مجھے پہلی بار پاکستان آنے پر خوشی ہوئی‘: اسلام آباد میں ایس سی او اجلاس کے اختتام پر انڈین رابطہ کار کا پیغام
’ایم ٹی آنر 25‘ کو قزاقوں سے بازیاب کرانے کے آپریشن کے دوران تین شہری ہلاک: پاکستانی دفتر خارجہ
شوکت نواز میر ’غیرقانونی حراست‘ میں ہیں یا ’گرفتاری کے ڈر سے مفرور‘: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی ہائیکورٹ کو کیا بتایا گیا؟
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کی ہلاکت:ہم کیا جانتے ہیں؟
وسیم پاشا تجمل اور کیولیئر گروپ: امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والی نجی پاکستانی دفاعی کمپنی کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
وفاقی حکومت کس قانون کے تحت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کر سکتی ہے؟
’بیٹی نہیں لینی‘: گوجرانوالہ میں پانچ ماہ کی حاملہ بیوی پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار
میٹا گلاسز: پاکستان میں ’خفیہ ریکارڈنگ‘ کے لیے استعمال ہونے والے چشموں پر پابندی کا مطالبہ
’میں نے کہا مجھے پیسوں اور شراب کی ضرورت نہیں‘: لاہور میں مبینہ گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خاتون نے عدالت میں کیا بیان دیا؟
ایمرجنسی کا خوف، تیاری کا فقدان یا حکمت عملی: تحریک انصاف کو لانگ مارچ کیوں ملتوی کرنا پڑا اور اب کیا ہو گا؟
گجرات میں زارا مجاہد کے قتل کے بعد دو پولیس افسران گرفتار: ’کورٹ میرج کرنے والی خاتون کو خاندان کے حوالے کیا گیا‘
رائٹ ٹو انفارمیشن: آپ حکومت سے کیا پوچھ سکتے ہیں؟
’پی ٹی آئی حکومت پولیس کا اختیار واپس لینا چاہتی ہے‘: خیبر پختونخوا میں مجوزہ قانون جس پر وفاقی حکومت نے تنقید کی
قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا‘ کیوں دکھائی دیا؟
ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملہ اور ایمبولینس پر فائرنگ: پاکستان کا افغان شہری کے ملوث ہونے کا الزام
خلیل قیصر: ’فرنگی‘ اور ’شہید‘ کے خالق جن کا 36 سال کی عمر میں قتل آج بھی ایک معمہ ہے
کشمیر میں 66 سال قبل ’سکول ٹیچر کے خوف‘ سے گھر چھوڑنے والے شخص کی واپسی پر گاؤں میں استقبال
لکی مروت میں حملہ: دو کرکٹرز سمیت تین افراد ہلاک
’کرکٹ کھیل کر واپس جا رہے تھے کہ ویرانے میں ہم پر فائرنگ ہو گئی‘: لکی مروت میں شدت پسندوں کے حملے میں دو نوجوانوں سمیت تین افراد ہلاک
