ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. ٹرمپ، پوتن اور شی جن پنگ کی ’تاریخی ملاقات‘ کیوں اہم ہے اور یورپ کی تشویش کیا ہے؟

  2. ’کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا‘: محسن نقوی کی ریفرنڈم کی تجویز پر بلاول بھٹو نے سخت جواب کیوں دیا؟

  3. نیکٹا سے ’تھریٹ اسیسمنٹ‘ کا کام واپس کیوں لیا گیا؟

  4. عاصم منیر اور عمران خان ایک ہی فہرست میں: دنیا کے ’سب سے بااثر مسلمان‘ کون ہیں؟

  5. اسد اویسی: کیا سیاسی جلسوں کا رش ووٹ میں بدلے گا؟

  6. عمران خان کا چیف جسٹس صاحبان کو خط، طبی سہولیات کا مطالبہ: ’زندہ رہوں گا تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا‘

  7. نیکٹا کا ’نیشنل انٹیلیجنس سینٹر‘ وزارت داخلہ کے ماتحت کیوں کیا گیا؟

  8. ’سیکس کنٹریکٹس‘: کولمبیا کے سابق صدر ایک خاتون کے انٹرویو کے بعد تحقیقات کی زد میں کیسے آئے؟

  9. سیاست دان آپس الجھے ہوئے ہیں اس لیے فیصلہ عوام کا

  10. وزیراعظم مودی سے سوال پوچھنے والی صحافی کو ویزے کے باوجود انڈیا میں داخلے سے روکنے کا معاملہ: ’اوپر سے آنے والے احکامات‘ کس کے تھے؟

  11. سونیا گاندھی کی خودنوشت: اشاعت کے تنازعے سے مقبولیت تک

  12. پنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟

  13. عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

  14. نیویارک میں سکھ رہنما کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی

  15. عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟

  16. بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی واپسی کا مطالبہ، مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں

  17. ’75 ہزار ڈالر ماہانہ‘: کیا انڈیا نے ٹرمپ سے مودی کی تعریف کروانے کے پیسے ادا کیے؟

  18. اسرائیل میں گاڈی آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت

  19. اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور اپوزیشن رہنما گاڈی آئزن کوٹ نئی حکومت بنائیں گے: ’کوشش کروں گا کہ ہم اس ذمہ داری پر پورا اتریں‘

  20. برطانیہ میں مستقل سکونت کے نئے قواعد: تارکینِ وطن کے لیے کیا کچھ بدل جائے گا؟