کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. نئی بُلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 9.6 ارب روپے: ’ایس سی او اجلاس کے بعد اِن گاڑیوں کا کیا ہو گا؟‘

  2. ’مجھے پہلی بار پاکستان آنے پر خوشی ہوئی‘: اسلام آباد میں ایس سی او اجلاس کے اختتام پر انڈین رابطہ کار کا پیغام

  3. ’ایم ٹی آنر 25‘ کو قزاقوں سے بازیاب کرانے کے آپریشن کے دوران تین شہری ہلاک: پاکستانی دفتر خارجہ

  4. شوکت نواز میر ’غیرقانونی حراست‘ میں ہیں یا ’گرفتاری کے ڈر سے مفرور‘: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی ہائیکورٹ کو کیا بتایا گیا؟

  5. صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کی ہلاکت:ہم کیا جانتے ہیں؟

  6. وسیم پاشا تجمل اور کیولیئر گروپ: امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والی نجی پاکستانی دفاعی کمپنی کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  7. وفاقی حکومت کس قانون کے تحت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کر سکتی ہے؟

  8. ’بیٹی نہیں لینی‘: گوجرانوالہ میں پانچ ماہ کی حاملہ بیوی پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار

  9. میٹا گلاسز: پاکستان میں ’خفیہ ریکارڈنگ‘ کے لیے استعمال ہونے والے چشموں پر پابندی کا مطالبہ

  10. ’میں نے کہا مجھے پیسوں اور شراب کی ضرورت نہیں‘: لاہور میں مبینہ گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خاتون نے عدالت میں کیا بیان دیا؟

  11. ایمرجنسی کا خوف، تیاری کا فقدان یا حکمت عملی: تحریک انصاف کو لانگ مارچ کیوں ملتوی کرنا پڑا اور اب کیا ہو گا؟

  12. گجرات میں زارا مجاہد کے قتل کے بعد دو پولیس افسران گرفتار: ’کورٹ میرج کرنے والی خاتون کو خاندان کے حوالے کیا گیا‘

  13. رائٹ ٹو انفارمیشن: آپ حکومت سے کیا پوچھ سکتے ہیں؟

  14. ’پی ٹی آئی حکومت پولیس کا اختیار واپس لینا چاہتی ہے‘: خیبر پختونخوا میں مجوزہ قانون جس پر وفاقی حکومت نے تنقید کی

  15. قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا‘ کیوں دکھائی دیا؟

  16. ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملہ اور ایمبولینس پر فائرنگ: پاکستان کا افغان شہری کے ملوث ہونے کا الزام

  17. خلیل قیصر: ’فرنگی‘ اور ’شہید‘ کے خالق جن کا 36 سال کی عمر میں قتل آج بھی ایک معمہ ہے

  18. کشمیر میں 66 سال قبل ’سکول ٹیچر کے خوف‘ سے گھر چھوڑنے والے شخص کی واپسی پر گاؤں میں استقبال

  19. لکی مروت میں حملہ: دو کرکٹرز سمیت تین افراد ہلاک

  20. ’کرکٹ کھیل کر واپس جا رہے تھے کہ ویرانے میں ہم پر فائرنگ ہو گئی‘: لکی مروت میں شدت پسندوں کے حملے میں دو نوجوانوں سمیت تین افراد ہلاک